WorldSTORY FILE
پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ’توسیعی ورژن‘ میں نیا کیا ہے؟

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح-4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز (زمین سے داغے جانے والے) میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بی بی سی نے ماہرین سے جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس میزائل لانچ کی ویڈیو سے کیا پتہ چلتا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں؟
There’s more to the story.
You’re reading material shared in BBC Urdu’s RSS feed. Continue with the original publisher for the complete story.
Continue at BBC UrduOriginal reporting remains with its publisher.Back to the edition